کسوٹی قسط نمبر 4

مجھے ان سے یہ امید ہے تو نہیں !
اب آپ کی امید پر قیاس کر کے تو ہم کسوٹی جیتنے سے رہے۔
ایسی امید پر مبنی کسوٹی سے دوری ہی اچھی۔

خیر یہ لڑنے میں کام آتی ہے۔
شہر میں ہوتی
دیہات میں ہوتی
پلاسٹک میٹریل کی ہوتی
ایلومینیم کی۔ہوتی
پتھر کی ہوتی
نیز ہوتی یا ہوتا
 
اب آپ کی امید پر قیاس کر کے تو ہم کسوٹی جیتنے سے رہے۔
چلیں مجھے یقین ہی سمجھیں کہ یہ سفر پر ہی ساتھ لے کر نہ گئے ہوں گے، حالانکہ میں ہر ٹرپ پر سب سے پہلے سامان میں یہی رکھتی ہوں!
ایسی امید پر مبنی کسوٹی سے دوری ہی اچھی۔
دور رہ تو نہ ہوا، پاؤ!
خیر یہ لڑنے میں کام آتی ہے
نہیں
ہاں
ہاں
پلاسٹک میٹریل کی ہوتی
نہیں (بہت کم)
ایلومینیم کی۔ہوتی
نہیں
نہیں
اوپن اینڈڈ؟
 
لوہا استعمال ہوتا۔
نہیں (بنانے میں ہوا ہوگا لیکن اس کے اندر تو نہیں ہے)
لگڑی کا حصہ زیادہ ہوتا
ہاں (مگر سخت تو نہیں، یعنی خالص لکڑی ناہیں)
کچھ کاٹنے کے کام آتی۔
نہیں (تاہم غیر مرئی طور پہ ہاں)
 
Top