مریم افتخار
محفلین
ک پر زبر تھی جناب!توبہ ہے لڑکی!!
ک پر زبر تھی جناب!توبہ ہے لڑکی!!
کچھ تو لوگ کہیں گےکچھ تو کہئے کہ لوگ کہتے ہیں
یہ بھی تو بوجھیں نااااااکیا اس میں کچھ حروف یا الفاظ بھی مندرج ہوتے ہیں؟
کیا مہر درست جواب نہیں تھا؟یہ بھی تو بوجھیں ناااااا
یا لڑی کی چھاچھ میں پانی ڈال رہے ہیں؟
ک پر زبر تھی جناب!
نہیںکیا مہر درست جواب نہیں تھا؟
ہا ہائے۔۔۔تسی مہر سوچ رئے سی؟ میں ایویں کہہ دتا کہ صحیح پہنچ رئے او؟ تعریف دی معافی!کیا مہر درست جواب نہیں تھا؟
تھینک گاڈ اٹس ناٹ فرام LOTR
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓پھڑ لیا جے۔۔۔شاپر پھڑاؤ، شاپر!!
بتا بھی دیں نیند سے آنکھیں بوجھل ہیں
اگر یہ جان کر نیند اڑ گئی تو؟بتا بھی دیں نیند سے آنکھیں بوجھل ہیں
بروما ساتھ ہوتی ہیں کھا لیں گےاگر یہ جان کر نیند اڑ گئی تو؟
تکیہویسے ایک اور ہنٹ: مجھ سمیت اکثر لوگ اسے نیند آنے سے پہلے استعمال کرتے ہیں۔
نہیں نہیں۔۔۔میں آپ کو اپنی نیند کی گولی دکھاتی ہوں۔ شاید پھر کچھ سمجھ آئے!بروما ساتھ ہوتی ہیں کھا لیں گے
اتنا بڑا ہنٹ دے دیا ہے اب آپ بتا بھی دیں!! ورنہ مجھےآپکی فکر سے نیند نہیں آئے گی بھائی۔بتا بھی دیں نیند سے آنکھیں بوجھل ہیں
کتاباتنا بڑا ہنٹ دے دیا ہے اب آپ بتا بھی دیں!! ورنہ مجھےآپکی فکر سے نیند نہیں آئے گی بھائی۔
بہترین و زبردست و حیران کن!!!