کسوٹی قسط نمبر 4

بتا بھی دیں نیند سے آنکھیں بوجھل ہیں
اب امید ہے کہ نیند اچھی آئے گی!
بروما ساتھ ہوتی ہیں کھا لیں گے
بروما بھی کھانی نہیں پڑے گی (اگر یہ سلیپنگ پل ہے تو)
اور تکیہ اگر ٹھیک کام نہ کرے تو اس پہ تکیہ نہ کرنا۔

ڈیرہ ڈیرہ مننہ
 
یعنی ہم ذہین و فطین ہے نا
کس کو شک ہے یہاں؟
اگر کسی کو ہوا بھی تو بھی
آپ اور میں کلئیر ہیں!!!
"ذہین و فطین محفلین" کا ایوارڈ آپ کو دیا جاتا ہے!
مزید کوئی کلیم کرے گا تو اس کے ساتھ سخت مناظرہ کریں گے!!!
 
Top