مریم افتخار
محفلین
یہ کسوٹی اصل میں عرفان سعید صاحب کے لیے تھی کہ ان کو پاکستان کا کتنا پتہ ہے!چمن تو گجرات اور راولپنڈی میں بھی ہے۔بلکہ ہر قابلِ ذکر شہر میں موجود ہے۔
اینی ویز مزہ آیا کسوٹی کی فاسٹ اینڈ فیوریس کا۔
یہ کسوٹی اصل میں عرفان سعید صاحب کے لیے تھی کہ ان کو پاکستان کا کتنا پتہ ہے!چمن تو گجرات اور راولپنڈی میں بھی ہے۔بلکہ ہر قابلِ ذکر شہر میں موجود ہے۔
اینی ویز مزہ آیا کسوٹی کی فاسٹ اینڈ فیوریس کا۔
نیز مراسلت کی شتک بھی جڑ دی25 منٹ میں رولا ختم کردیا 15 منٹ کی دھمکی لگا کر!
مجھے پاکستان سے نکلے 22 سالوں پر درگزر کریں! میں شاید ابھی بھی اس وقت کا چمن تصور کیے بیٹھے تھا۔چمن تو گجرات اور راولپنڈی میں بھی ہے۔بلکہ ہر قابلِ ذکر شہر میں موجود ہے۔
اینی ویز مزہ آیا کسوٹی کی فاسٹ اینڈ فیوریس کا۔
اردو جگت سے ڈاکٹر منع کرتا ہے!!!یہ جگت ہی ہے!
وہ چمن اور اس کے باغبان نہ رہے۔۔۔انہیں ڈھونڈنا ہو تو لندن کو چلیے!مجھے پاکستان سے نکلے 22 سالوں پر درگزر کریں! میں شاید ابھی بھی اس وقت کا چمن تصور کیے بیٹھے تھا۔
جب سیدھا کھڑاک کر کے جواب آیا تو میں نے سوچا کہ میں نے کوئی اور آئی ڈی ہیک کر کے جواب تو نہیں کھڑکا دیا!ہم سب تماش بین تھے۔
جیتا کوئی اور۔۔۔۔ہارا کوئی اور!![]()
اس چمن کے فرنچائز ہوئے ہزارمجھے پاکستان سے نکلے 22 سالوں پر درگزر کریں! میں شاید ابھی بھی اس وقت کا چمن تصور کیے بیٹھے تھا۔
یقین کریں میں نے یہ کنفیشنز والی لڑی میں پوچھنا تھا کہ یہ دونوں آئی ڈیز ایک ہی انسان کی تو نہیں؟(لیکن وہ لڑی۔۔۔۔ہر دن اس کا غم کھائے جاتا ہے)جب سیدھا کھڑاک کر کے جواب آیا تو میں نے سوچا کہ میں نے کوئی اور آئی ڈی ہیک کر کے جواب تو نہیں کھڑکا دیا!
ایسے میں سیلف میڈیکیشن کریں پھر۔اردو جگت سے ڈاکٹر منع کرتا ہے!!!
اگر آپ کنفیس کرنا چاہتی ہیں توکوئی کنفیشنز والا ذاتی مکالمہ نہ بنا لیں یا ایھا المحفلین؟
خلیفہ بیکرز کی خطائی کیوں نہ یاد آئی؟ویسے میٹھے سے حافظ نان خطائی بھی ذہن میں آئی تھی لیکن وہ ٹھنڈی نہیں ہوتی۔
یہی خاص بات ہے اب (کہ اس پہ کم کم جایا جاتا ہے).ویسے چمن کی خاص بات کیا ہے؟ لاہور پچھلے 30 سال میں دو بار ہی گیا ہوں
بس اچھی آئسکریم ہے۔ میری پیدائش سے پہلے کی شاید دوسرے شہروں تک پہنچی ہوئی ہے اس لیے مجھے نہ پتہ تھا اس کا ماخذ لاہور تھا/ویسے چمن کی خاص بات کیا ہے؟ لاہور پچھلے 30 سال میں دو بار ہی گیا ہوں
ایسی کنفیشن رکھتے ہی نہیں جو ون-وے ہو!اگر آپ کنفیس کرنا چاہتی ہیں تو
وہی ، خلیفہ کوحافظ بنا دیا۔خلیفہ بیکرز کی خطائی کیوں نہ یاد آئی؟