مریم افتخار
محفلین
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں!!!!!!!!روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں!!!!!!!!روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
المی خستہ کے بغیر کونسے کام بند ہیںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں!!!!!!!!
انا نابلد فرام پرشئینالمی خستہ کے بغیر کونسے کام بند ہیں
Je ne parle pas français non plus.انا نابلد فرام پرشئین
اچھا المی خستہ کی ترکیب کا مطلب یا سیاق و سباق تو بتائیں نا!Je ne parle pas français non plus.
یہاں بھی شاعر ناراض ہو جائے گا۔اچھا المی خستہ کی ترکیب کا مطلب یا سیاق و سباق تو بتائیں نا!
کبھی ہم نثر نگاروں کے بھی کوئی ناز نخرے اٹھائے!یہاں بھی شاعر ناراض ہو جائے گا۔
من با ایں موافق نیستمانا نابلد فرام پرشئین
غیر کو آزمائے کیوں 😍کبھی ہم نثر نگاروں کے بھی کوئی ناز نخرے اٹھائے!
میں بھی اس کے لیے سوٹیبل نہیں؟من با ایں موافق نیستم
درد سے بھر نہ آئے کیوںغیر کو آزمائے کیوں 😍
سوٹیبل کی جگہ سہمت کر لیں۔میں بھی اس کے لیے سوٹیبل نہیں؟
جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوںدرد سے بھر نہ آئے کیوں![]()
اب آپ کو داد کے ٹوکرے ابھی پیش کر دیں یا صبح؟سوٹیبل کی جگہ سہمت کر لیں۔
جرمن سٹینڈرڈ ٹائم والی صبح۔اب آپ کو داد کے ٹوکرے ابھی پیش کر دیں یا صبح؟
ہماری فارسی فہمی اور آپ کی ہٹ دھرمی پہ۔۔۔۔
یہی باتجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
ابھی آپ نے اس سے پچھلی ایک دو نئیں دیکھیں؟ اس میں تو مجھے لگا آپ غائبانہ طور پر شامل ہیں تبھی لمبی کھنچی ہے!یعنی کسوٹی اتنی جلدی بھی ختم ہوسکتی ہے
🤣🤣🤣ابھی آپ نے اس سے پچھلی ایک دو نئیں دیکھیں؟ اس میں تو مجھے لگا آپ غائبانہ طور پر شامل ہیں تبھی لمبی کھنچی ہے!
دیکھی مطلب اگر ہم غائبانہ طور پر بھی شامل ہوں تو لڑی پر اثر پڑتا ہے، پھر ہمیں شامل ہی ہونا ہے کیوں کرے کوئی حل کسوٹی اتنی جلدی