ہمارے ارد گرد تو کافی کیتھولک ہیں۔ کنفیشن ہوتی ہی ون وے ہےایسی کنفیشن رکھتے ہی نہیں جو ون-وے ہو!
ہمارے ارد گرد تو کافی کیتھولک ہیں۔ کنفیشن ہوتی ہی ون وے ہےایسی کنفیشن رکھتے ہی نہیں جو ون-وے ہو!
حافظ جوس کارنر بھی شاید آفاقی بن چکا ہے۔وہی ، خلیفہ کوحافظ بنا دیا۔
حافظ تو جوس کارنر تھا۔
مشہور ہونا ہی شاید خاص بات ہے۔ شاید 1998 میں اس کے سامنے بھی ایک آئس کریم کی دوکان بنی تھی، اب نام یاد نہیں، لیکن مجھے اس کا ذائقہ چمن کے مقابلے میں بہت بہتر محسوس ہوا۔ویسے چمن کی خاص بات کیا ہے؟ لاہور پچھلے 30 سال میں دو بار ہی گیا ہوں
اوہ اچھا۔ میں بھی کہوں کہ خطائی کا ذکر ہو اور خلیفہ بیکرز کا نہیں، ایں نیست ممکنوہی ، خلیفہ کوحافظ بنا دیا۔
حافظ تو جوس کارنر تھا۔
یعنی لاہور کی Jeni's ہوئیبس اچھی آئسکریم ہے۔ میری پیدائش سے پہلے کی شاید دوسرے شہروں تک پہنچی ہوئی ہے اس لیے مجھے نہ پتہ تھا اس کا ماخذ لاہور تھا/
میں نہیں جانتاہمارے ارد گرد تو کافی کیتھولک ہیں۔ کنفیشن ہوتی ہی ون وے ہے
سڑک کے دونوں طرف ٹو وے؟(ہمارے اردگرد ٹو-وے ٹریفک چلتی ہے)
یا لاہور کی Giolittiیعنی لاہور کی Jeni's ہوئی
اس طرح کے مزاح اسود پہ تاوان والی لڑی اور ہے!!!سڑک کے دونوں طرف ٹو وے؟
اس کو کنفیشن نہیں۔۔۔آہ و زاریاں کہتے ہیں۔میں نہیں جانتا
میں نہیں مانتا
(ہمارے اردگرد ٹو-وے ٹریفک چلتی ہے)
عندلیب ، آ جائیں۔ محفل کوئی دم کی مہماں ہے!اس کو کنفیشن نہیں۔۔۔آہ و زاریاں کہتے ہیں۔
آپ گئیں؟ جب ہم روم گئے تو دن میں دو تین بار gelato کھاتے تھے ہر gelataria سے جو رستے میں آ جائےیا لاہور کی Giolitti
بعینہٖ ہم بھی یہی کچھ کئے۔ جیلاٹو بنانا اطالویوں پہ ختم ہے۔آپ گئیں؟ جب ہم روم گئے تو دن میں دو تین بار gelato کھاتے تھے ہر gelataria سے جو رستے میں آ جائے
شاعر کی ناراضگی کا اندیشہ تھا ان کو، ورنہ ممکن تو سبھی کچھ ہے۔عندلیب کے بغیر آہ و زاری ممکن نہیں؟
آپ ہاتھ تو پکڑائیں، آپ کے ساتھ کر لیں گے!عندلیب کے بغیر آہ و زاری ممکن نہیں؟
عندلیب بھلے ناراض ہوتی رہےشاعر کی ناراضگی کا اندیشہ تھا ان کو، ورنہ ممکن تو سبھی کچھ ہے۔
آپ کو کبھی آہ و زاری کرتے دیکھا ہوتا تو پتہ لگتا کہ کیا ذوق ہے اس میں!شاعر کی ناراضگی کا اندیشہ تھا ان کو، ورنہ ممکن تو سبھی کچھ ہے۔
ناراض ہو کے تو منہ موڑ بیٹھیں، ہم تو منا رہے ہیں!عندلیب بھلے ناراض ہوتی رہے
روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوںآپ ہاتھ تو پکڑائیں، آپ کے ساتھ کر لیں گے!