کسوٹی قسط نمبر 12

دیکھی مطلب اگر ہم غائبانہ طور پر بھی شامل ہوں تو لڑی پر اثر پڑتا ہے، پھر ہمیں شامل ہی ہونا ہے کیوں کرے کوئی حل کسوٹی اتنی جلدی
کسوٹیوں کے دن ہیں۔۔۔آنکھیں کھول کر ارکھا کریں اور فون پر چوکس بیٹھا کریں۔ سونے کی بھی اجازت نہ ہیں!
 

اے خان

محفلین
کسوٹیوں کے دن ہیں۔۔۔آنکھیں کھول کر ارکھا کریں اور فون پر چوکس بیٹھا کریں۔ سونے کی بھی اجازت نہ ہیں!
کل نیند نہیں آرہی تھی لیکن آپ اور یاز نے میرے ارسال کردہ لطیفے کی ایسی درگت بنائی کہ بس نیند آئی انگاروں پر وغیرہ وغیرہ
 
کل نیند نہیں آرہی تھی لیکن آپ اور یاز نے میرے ارسال کردہ لطیفے کی ایسی درگت بنائی کہ بس نیند آئی انگاروں پر وغیرہ وغیرہ
ہم لوگوں کی جاب ڈسکرپشن آج کل یہی ہے۔
کہیں ٹھیک درگت نہ بنے تو شکایات اور سجیشن باکس زیک تک پہنچائیں جب تک وہ سفر پر کوچ نہیں کیے!
 
Top