کسوٹی قسط نمبر 12

عرفان سعید

محفلین
چمن تو گجرات اور راولپنڈی میں بھی ہے۔بلکہ ہر قابلِ ذکر شہر میں موجود ہے۔
اینی ویز مزہ آیا کسوٹی کی فاسٹ اینڈ فیوریس کا۔
مجھے پاکستان سے نکلے 22 سالوں پر درگزر کریں! میں شاید ابھی بھی اس وقت کا چمن تصور کیے بیٹھے تھا۔
 
جب سیدھا کھڑاک کر کے جواب آیا تو میں نے سوچا کہ میں نے کوئی اور آئی ڈی ہیک کر کے جواب تو نہیں کھڑکا دیا!
یقین کریں میں نے یہ کنفیشنز والی لڑی میں پوچھنا تھا کہ یہ دونوں آئی ڈیز ایک ہی انسان کی تو نہیں؟(لیکن وہ لڑی۔۔۔۔ہر دن اس کا غم کھائے جاتا ہے)
 

عرفان سعید

محفلین
میرے عزیز ہم محفلو! کئی کئی گھنٹے چولیں مارنے کی بجائے انسانوں کی طرح سیدھے سادھے سوال کرکے آدھ گھنٹے سے پہلے کسوٹی ختم کیا کرو!
اردو محفل پائندہ باد!
 
Top