کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

شمشاد

لائبریرین
ائرلینڈ کی ٹیم 49 اوور میں 231 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز نے یہ میچ جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر انگلینڈ کی ٹیم 4۔49 اوور میں 225 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئی۔

جواب میں بنگلہ دیش نے 19 اوور کے اختتام ہر 98 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

میچ اچھی طرح بنگلہ دیش کے ہاتھ میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

26 اوور میں 126 پر تین آؤٹ

جیتنے کے لیے 24 اوور میں 100 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
166 پر ہی ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔

اب تو میچ ہاتھ سے گیا۔

بنگلہ دیشی عوام آج اپنے کھلاڑیوں کو چھوڑے گی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top