کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ

2۔15اوور پر پہلی وکٹ گری۔

مجموعی اسکور 56

چاولہ نے ES Szwarczynski کو بولڈ کر دیا۔

ES Szwarczynski نے 42 گیندوں پر 28 اسکور کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ

31 اوور، 101 اسکور پر پانچ آؤٹ ہو گئے۔

پچھلے پانچ اوور میں پانچ اسکور حاصل کیے اور تین وکٹیں گنوائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ

46 اوور، 189 اسکور، 8 آؤٹ

پچھلے پانچ اوور میں ایک وکٹ پر 53 اسکور بنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ

4۔46 اوور، 189 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ

اتنا بھی بُرا اسکور نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں بہت ہی آسان ہے۔

تبھی تو 10 اوور میں 82 اسکور بنائے ہیں اور تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
بڑے چوکے چھکے مار رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیدرلینڈ کی طرف سے مدثر بخاری ایک اچھا اوور وکٹ میڈآن

انڈیا

24 اوور، 139 پر پانچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
آج ورلڈ کپ ٹورنامنٹ، گروپ اے، کا 26وان میں سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سری لنکا کے شہر Pallekele میں کھیلا جا رہا ہے۔

زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو کھیلنے کی دعوت دی۔

سری لنکا نے اب تک 14 اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 90 اسکور بنائے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top