کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
پچھلے 3 اوور میں صرف 5 اسکور بنے ہیں۔

سری لنکا کے باؤلر مورالی اور مینڈس نے خاصا کنٹرول کیا ہے۔
 

میم نون

محفلین
ویسے میں کل کے میچ میں اسطرح گم تھا کہ آجکے میچ کا خیال ہی نہیں آیا، وہ تو ابھی محفل پہ آ کے یاد آیا کہ آج پہلا سیمی فائنل ہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ

47 اوور
213 اسکور
7 آؤٹ

3 اسکور ملے اسں اوور میں

لائن ہی لگ گئی ہے آؤٹ ہونے والوں کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ 217 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ

ابھی 7 گیندیں باقی تھیں۔

سری لنکا کے لیے یہ کوئی بڑا ہدف نہیں لگ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

پہلے ہی اوور میں ایک چھکا
دوسرے اوور میں 12 اسکور

2 اوور
18 اسکور

لگتا ہے 40 اوور تک میچ ختم ہو جائے گا۔
 
Top