کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
آج آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

ویسے تو سری لنکا کا پلا بھاری لگتا ہے۔ پھر بھی کرکٹ میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کون جیتے گا اور کون ہارے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اصل میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کو ایک جنگ قرار دے دیا گیا ہے جو کہ غلط ہے اس وجہ سے اس میچ سے توجہ ہٹ گئی ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے پاکستان اور انڈیا میں سے جو بھی جیتے گا وہ آج کی کامیاب ٹیم سے کھیلے گا
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ واقعی بہت غلط ہے کہ ایک کرکٹ میچ کی اُٹھان اتنی بنا دی جائے کہ وہ جنگ کی مانند ہو جائے اور ہار جیت عزت یا ذلت کا سبب بنے۔ کھیل تو مثبت اندازِ فکر کو فروغ دیتے ہیں اور تحمل اور برداشت کی فضا بناتے ہیں سو اس میچ کو بھی فائنل تک کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل سے زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
130657.jpg
 
میرے بلاگ پر آپ آج کی تحریر پڑھ سکتے ہیں میں نے کس طرح لکھا ہے
www.nawaiadab.com/khurram
 
شمشاد

لائبریرین
BB McCullum کی قیمتی وکٹ سری لنکا نے حاصل کر لی۔
اس نے 21 گیندوں پر ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 13 اسکور بنائے تھے۔
Herath نے بولڈ کیا تھا۔

نیوزی لینڈ کی اسکور بنانے کی رفتار سُست ہو گئی ہے۔
 
Top