کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

7 اوور
40 اسکور بغیر کسی نقصان کے

اگر یہی حال رہا تو یہ اوپنر ہی ہدف پورا کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

8 اوور
46 اسکور

ایک آؤٹ ہو گیا۔ یہی ترنگا بڑھ چڑھ کر چوکے مار رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

10 اوور
47 اسکور
ایک آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی اسکور بنانے کی رفتار سُست کر دی ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکرہے آج شمشاد بھائی تھے ورنہ میں سمجھا آج تو سیمی فائنل ایسے ہی چلا جائے گا
اصل مین روم کا نیٹ نہیں چل رہا تھا اس لیے آن لان نہیں ہوسکا ابھی شاپ پر واپس آیا ہوں شکریہ شمشاد بھائی
 
Top