کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

mfdarvesh

محفلین
جی ٹھیک کہا ہے، میں محسوس کررہا ہوں کہ تھرڈ ایمپارئر کافی حد تک فیلڈ ایمپائر کا فیصلہ پروٹیکٹ کرتا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو عشاء کی اذن ہو چکی ہے میں نماز کے لیے جا رہا ہوں، ہمت علی آپ اور خرم بھائی جاری رکھیں، بجلی نہ گئی تو میں دوبارہ جوائن کروں گا، لائیو کمنٹری
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میدان میں خاموشی چھا گئی اور اس خاموشی کی وجہ یہ ہے کہ کولی آؤٹ ہو کر واپس جا رہے ہیں
ہسی کی گیند پر کلاک نے کیچ لیا وینوت کولی نے 24 اسکور بنائے
 
Top