چوکا لگ گیا ہے، گوتھم نے مارا ہے سکور 74 ہو گیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #584 یہ دونوں کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں اگر اسی طرح کھیلتے رہے تو جیت ان سے دور نہیں ہے
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #586 16 اورز میں سکور 80 ہو گیا ہے، تھرڈ مین کے پاس کیچ گیا تھا ساچن کا مگر پہلے گر گیا ہے بالنگ اچھی جارہی ہے مگر وکٹ نہیں مل پارہی ہے
16 اورز میں سکور 80 ہو گیا ہے، تھرڈ مین کے پاس کیچ گیا تھا ساچن کا مگر پہلے گر گیا ہے بالنگ اچھی جارہی ہے مگر وکٹ نہیں مل پارہی ہے
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #587 خرم شہزاد خرم نے کہا: یہ دونوں کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں اگر اسی طرح کھیلتے رہے تو جیت ان سے دور نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو میچ پھس سا گیا ہے، ڈاٹ بالیں زیادہ جا رہی ہیں
خرم شہزاد خرم نے کہا: یہ دونوں کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں اگر اسی طرح کھیلتے رہے تو جیت ان سے دور نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو میچ پھس سا گیا ہے، ڈاٹ بالیں زیادہ جا رہی ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #592 mfdarvesh نے کہا: ابھی تو میچ پھس سا گیا ہے، ڈاٹ بالیں زیادہ جا رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے ابھی میچ انڈیا کے ہاتھ میں ہے جب تک یہ وکٹ کھیل رہی ہے تب تک انڈیا کے ہاتھ میں ہے اگر ان میں سے کوئی آؤٹ ہوتا ہے تو پھر تھوڑا مشکل ہوگا لیکن ابھی تک انڈیا کے ہاتھ میں ہے میچ
mfdarvesh نے کہا: ابھی تو میچ پھس سا گیا ہے، ڈاٹ بالیں زیادہ جا رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے ابھی میچ انڈیا کے ہاتھ میں ہے جب تک یہ وکٹ کھیل رہی ہے تب تک انڈیا کے ہاتھ میں ہے اگر ان میں سے کوئی آؤٹ ہوتا ہے تو پھر تھوڑا مشکل ہوگا لیکن ابھی تک انڈیا کے ہاتھ میں ہے میچ
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #596 mfdarvesh نے کہا: ساچن آؤٹ، فیصلہ چیلنچ مگر لٹل ماسٹر آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال سے نو بال بنتی تھی لیکن تھوڑی کلوز تھی
mfdarvesh نے کہا: ساچن آؤٹ، فیصلہ چیلنچ مگر لٹل ماسٹر آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال سے نو بال بنتی تھی لیکن تھوڑی کلوز تھی
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #598 انڈیا کے لیے مشکل پیدا ہوتی ہوئی 19 اوور 98 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #599 خرم شہزاد خرم نے کہا: میرے خیال سے نو بال بنتی تھی لیکن تھوڑی کلوز تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کچھ تھی، مگر اس کیس میں فلیڈ ایمپائر نے ٹھیک فیصلہ دیا ہے اس کی نظر اتنا ہی دیکھ سکتی ہے
خرم شہزاد خرم نے کہا: میرے خیال سے نو بال بنتی تھی لیکن تھوڑی کلوز تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کچھ تھی، مگر اس کیس میں فلیڈ ایمپائر نے ٹھیک فیصلہ دیا ہے اس کی نظر اتنا ہی دیکھ سکتی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #600 mfdarvesh نے کہا: ٹیٹ روندیاں ماررہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا اور کام ہی کیا ہے