کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

La Alma نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 29, 2020

  1. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    وہ بھلے وقتوں کے سائنسدان ہوا کرتے تھے۔ نیچرل سائنسز کا دور پرانا ہوا۔ اب تو pseudoscience کا زمانہ ہے۔
    آجکل سائنسی لیبارٹریاں بھی مندر اور کلیسا سے کچھ کم نہیں۔ یہ بھی زیادہ تر clerics ہی پیدا کر رہی ہیں۔ ایجادات کی سمت ان کا socioeconomic قبلہ ہی متعین کرتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  2. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    کچھ اور سکھائیں یا نہ سکھائیں،گوگل سرچ ضرور سکھانی چاہیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    کیا خبر ان امریکی اوزاروں کی مدد سے وائرس کا نیا ورژن بنانا مقصود ہو۔ SARS-CoV کی موڈیفیکیشن کے لیے ایک band saw machine کی ضرورت تو پڑنی تھی۔ یہ بات تو ایک مستری بھی جانتا ہے۔ آپ ہمارے سفیر صاحب کی لیاقت پر خواہ مخواہ شبہ کر رہے ہیں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    درست۔ اگر اتنا بڑا دعوی کر رہے ہیں تو کچھ نہ کچھ ہوم ورک تو کیا ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    ہر کوئی اپنے پری ایسٹیبلیشڈ نظریات کی بنیاد پر ہی اس معمے کو سلجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں پر لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوں وہاں ایسی تھیوریز کا جنم لینا کوئی تعجب کی بات نہیں۔ فی الحال تو یہ بھی واضح نہیں کہ اگر یہ وائرس قدرتی طور پر بھی ایوالو ہوا، تو کیسے ہوا؟ ایسے حالات میں بلیم گیمز ہی کھیلی جا سکتی ہیں۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    بڑا لمبا ویڈیو ہے، کوئی بتا سکتے ہیں انہوں نے کیا کہا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    ویڈیواس لیے شئیر کی گئی تاکہ آپ محفلین کی آراء سے مستفید ہوا جا سکے ۔ رہی بات تحقیق کی تو میں نے ایک سوال پوچھا ہے اور سوال تحقیق کا ہی حصہ ہوتا ہے۔
    ایک غلطی ہو گئی جو پوسٹ کے آخر میں ویڈیو کے مندرجات سے متعلق ایک عدد Disclaimer نہیں دیا۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,141
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سعد بھاٸی نے جس پیپر کا لنک دیا ہے اس کے بعد لیب میں تیار کی جانے والی تھیوری کی کوٸی حیثیت باقی نہیں رہ گٸی ہے۔ بہتر ہوگا کہ ہم سب اس کو سنجیدگی سے پڑھ لیں کیونکہ ساٸنسی دنیا میں اس ریسرچ کو بہت سراہا جا رہا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,141
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہوم ورک پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی نے ان کے لٸے ہوم ورک کر کے دیا ہے تو بڑا ہی برا ان کو پھنسایا۔ تین patents کے بارے میں غلط انفارمیشن کے بعد ان کے کہے کی کیا credibility باقی رہ جاتی ہے؟ ایک معزز فرد کا مذاق بن گیا۔
     
    • متفق متفق × 2
  10. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,724
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    کافی متوازن مضمون ہے۔ کسی امکان کو رول آؤٹ نہیں کیا گیا۔
    ملتی جلتی کانسپیریسی تھیوریز تو اور بھی ہیں لیکن بہتر یہی ہے کسی پہلو کو مکمل طور پر نظر انداز نہ کیا جائے۔
    Coronavirus link to China biowarfare program possible, analyst says

    Coronavirus was a ‘creation of CIA biological weapon lab of the US’?
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,141
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایکسپریس نیوز کے مضمون میں کافی خامیاں ہیں۔ ویسے ان صاحب کے اٹھاٸے گٸے سوالات کے زیادہ تر سوالات کے جوابات kristian andersen کی ریسرچ میں ہیں۔

    میں سب کو مشورہ دوں گی سنجیدگی سے اس پیپر کو پڑھ لیں۔ بہت کچھ رول آوٹ ہو چکا ہے اس ریسرچ کے بعد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,179
    موڈ:
    Asleep
    یہ صاحب کافی بھلے مانس معلوم ہوتے تھے لیکن اس وڈیو کے بعد یہی کہنا پڑے گا: جس کا کام اسی کو ساجھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    صد معذرت اگر میری "شیئر" والی بات سے دل آزاری ہوئی حالانکہ تبصرہ کرتے وقت میرے ذہن میں وٹس ایپ شیئرنگ چل رہی تھی کیونکہ یہ ویڈیو وٹس ایپ پہ بھی سازشی تھیوریوں پہ کامل ایمان رکھنے والے طبقے کے ہاتھوں بھرپور شیئر ہو رہی ہے اور مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ میں محترمہ سین خے صاحبہ کی بات کو وٹس ایپ کے پرسپییکٹیو میں سمجھنے کی غلطی کر گیا۔ اس کا آپ کے مراسلے سے کوئی لینا دینا نہ تھا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    شاید یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے بحیثیت نگران وزیر فرمایا تھا کہ پاکستانی سمندر میں تیل کے وسیع ذخائر ہو سکتے ہیں۔ اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں اس لیے ان کی بات کو سننا پڑتا ہے۔ تاہم، اب تک ان کے پیش کردہ 'حقائق' کی زیادہ وقعت نہ رہی ہے۔ اگر سائنسی حوالے سے بات چیت کرنا مقصود تھی تو کم از کم بنیادی سطح کی تیاری تو انہیں ضرور کرنی چاہیے تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ریٹائرڈ بیوروکریٹس کا ایک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے آپ کو "اِن" رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ سوچتے، کرتے رہتے ہیں۔ ان کی بات کا برا نہیں منانا چاہیے۔ اگر کسی نے اپنی قبل از ریٹائرمنٹ زندگی عزت سے گزاری ہے تو اس کے احترام میں درگزر کرنا چاہیے۔ اور اگر عزت سے نہیں گزاری تو نظر انداز کر دینا چاہیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,043
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بالفاظ دیگر ، جب یہ ریٹائر ہو جائیں تو انہیں معذور سمجھا جائے ۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مرا ہاتھی سوا لاکھ کے مقولے کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش بھی ہو سکتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,984
    شروع کے دس منٹ دیکھ لینا ہی کافی ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,043
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ہندوستانی ڈاکٹر صاحب کیا کہہ رہے ہیں ؟ پنجابی میں !

     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر