آج کراچی کے تین بلاگر رائٹر سے تو سلام دعا ہوگئی 
 میں نے سوچا ملاقات سے پہلے سلام دعا ہولے تو اچھا ہے 
تینوں سے بات کرکے اچھا لگا نائس ٹاک ۔ ۔
اب کم از کم میں جب آؤں گی تو بات کرنے میں جھجھک نہیں ہوگی
  ہوپفلیُ میں اتنی ڈرانے والی بجو بھی نہیں ہوں نا ہی غصیلی ہوں نا خطرناک 
بس صرف بجو ہوں ۔۔۔۔
 سب کی ۔ ۔
			
 قبرستانوں کے نام پتے سمیت 
 ( دو ایک  آوازیں دماغ کا حصہ تھیں سو ہم نے  تکے بھی لگائے   مگر صاحب مجال ہے ایک بھی کام آیا ہو، ویسے تینوں آوازیں ایک سی ہی ہیں ۔  )بہر کیف  مسرت میں ڈوبی لہکتی چہکتی آواز سے  جب  معلوم ہوا کہ بجو نے فہیم کی سے راز اگلوا کر حملہ کیا ہے  تو فہیم کی پہلی بار کوئی غلطی اچھی لگی 
 
 کبھی میں کہہ دیتی ہوں ارے مجھے نہیں پہچانا 
 اسلئے آپ سب کے لئے حیران کن ہوگا ملکر ،،