1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور آئل کتنا ڈالتے ہیں انجن میں ۔
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ایک سیر:glasses-cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آمین :redheart:
     
    • متفق متفق × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :laughing:
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,778
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہہ
     
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    دوسرا سوا سیر کیوں نہیں ڈالتے؟
     
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [/QUOTE]
    :silly:
     
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پھر عادت بگڑ جائے گی
     
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    کتنے رہ گئے ابھی مریم افتخار صاحبہ ۔
    لائیو کمنٹری کا بندوبست ہونا چاہیئے تھا۔
    مجھے اور عدنان بھائی کو بہت فکر لگی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کہاں کی سیر؟
    خواب نگر کی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    3003
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عشق کی گلی عشق کی گلی:soldier:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,778
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    3000 سے کم رہ گئے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اچھا ہے اتوار کا دن جب آئے گا اور پھر جب شام ہوجائے گی تو پورا ہوجائے گا ٹارگٹ:bomb:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اس نام سے ایک لڑی کھول لیں تاکہ سیر حاصل گفتگو ہو سکے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    نوٹس بھی اپڈیٹ کر دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کھول لیں نا... میرا اٹھنا بیٹھنا پھر وہاں ہوگا.. سب لڑیاں عشق زدہ ہونے سے بچ جائے گی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,845
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اپڈیٹڈ۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    2925 یا اس سے کم باقی رہ گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اردو محفل پر گزشتہ پچاس یوم میں کم از کم 33500 مراسلہ جات تحریر ہوئے ہیں! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر