مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

نبیل

تکنیکی معاون
میں یہی ٹویٹ دیکھ کر مبارکباد کا تھریڈ شروع کرنے آیا تھا، لیکن زیک نے پہل کر دی۔ :)
میری جانب سے بھی برادرم سعود کو پی ایچ ڈی کی تکمیل مبارک ہو۔ اللہ تعالی انہیں اسی طرح ترقی کی منازل طے کراتے رہیں، آمین۔
سعود کو ملنے والے اعزازات بلاشبہ ہم سب کے لیے فخر کا باعث ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
مبروک ابن سعید
747-A5-EAC-9-D11-4755-9-AA4-3784-F32-ECAF7.jpg

B7404-F13-C84-B-42-BA-B823-A47512949745.jpg

 
Top