چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے ایک سوڈانی دوست نے مجھے میچ دیکھتے ہوئے دیکھ کے ابھی مجھ سے پوچھا کہ پاکستان کے کتنے گول ہوئے ہیں۔؟
میں مسکرانے کے سوا کچھ نہ کرسکا۔
 

فلک شیر

محفلین
جتنے خواتین و حضرات کی نظر بد یا زبان اسود خاندان میں مشہور ہے..... ان سے شام کو کارنیٹو کاوعدہ کریں اور اس کے عوض ان سے ٹی وی والے کمرے سے دور رہنے کا وعدہ لیں
 

فلک شیر

محفلین
میرے ایک سوڈانی دوست نے مجھے میچ دیکھتے ہوئے دیکھ کے ابھی مجھ سے پوچھا کہ پاکستان کے کتنے گول ہوئے ہیں۔؟
میں مسکرانے کے سوا کچھ نہ کرسکا۔
صبح میری بچی ہینڈز فری کانوں میں لگا کر ڈاکٹر بنی ہوئی تھی اور اپنے اس سٹیتھو سکوپ کی مدد سے گھر کے مختلف افراد کو مختلف بیماریاں تجویز کر رہی تھی....
آپ کو دو سو میٹر بخار ہے
آپ کو چار میٹر شوگر ہے
 
Top