چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے حساب سے پاکستان 70 فیصد ہارا ہوا ہے۔ اگر ٹاس انڈیا نے جیتا تو 90 فیصد ہار کے چانس ہوں گے اگر ٹاس پاکستان نے جیتا تومیچ ففٹی ففٹی ہوگا۔۔۔

انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟ :happy:

یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے! :happy:
 

حسیب

محفلین
شکریہ:) یہ لنک چل رہا ہے تاہم سکرین سے اشتہارات ہٹانے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔ بہرحال گزارا کر لیتے ہیں۔ :)
لائیو سٹریمنگ پہ اشتہارات ہٹانے کے لیے ایڈ بلاکر کا استعمال ہی بہتر ہے.
c247.se
یہاں آپ کو کئی چینلز کے لنک مل جائیں گے. یہاں صرف سکرین پہ ہی اشتہارات ہوتے ہیں. ایڈ بلاکر سے وہ بھی نظر نہیں آتے
 

حسیب

محفلین
اوول میں کھیلے جانے والے میچز میں پہلی اننگز کا سکور

Ban 305-6
SA 299-6
Ban 186 all out
Ind 321-6
SA 191 all out
 
Top