چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

ظفری

لائبریرین
فخر زمان ففٹی کے بعد اپنی دانست اپنی جاب پوری کرلیتا ہے ۔ ففٹی کے بعد اس کو ابھی تک ٹہرتا ہوا نہیں دیکھا ۔ !
 
انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟ :happy:

یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے! :happy:

ایسے کیسے یاز بھائی کے حق میں زور و شور سے کمپین چلائی جائے مایوسیت و قنوطیت میں انکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا-:D
لیکن کھپے است وغیرہ :p;)
 
ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔ :)
اس طرح کی وکٹ پہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کتنا سکور کافی ہے

350 تک سب کچھ غیر محفوظ ہی ہے-
اسکے بعد کے رنز پر ہی کچھ اُمیدیں باندھی جا سکتی ہیں-
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
325 مناسب رہے گا ۔ پاکستان کی مضبوط بولنگ ہی اصل میں پاکستان ٹیم کی جان ہے ۔ بیٹنگ تو رمضان کے طفیل ابھی تک صیح جا رہی ہے ۔ :D
:happy:
لیکن صحیح کو صحیح نہ لکھنے کی آپ کی کوشش نظر بد سے بچانے کے لیے ہے یا نظر لگانے کے لیے :happy:
 
Top