ابن توقیر
محفلین
پاء جی آج سوشل میڈیا پر یہ بات گردش کرتی رہی ہے کے بائیسواں تھا لیکن اس میں صداقت نظر نہیں آتی۔ یاز بھائی والی بات درست ہے کہ بیسواں روزہ تھا۔
اگر یہ غلط نہیں ہے تو ۲۵ مارچ ۱۹۹۲ء بمطابق ۲۰ رمضان ۱۴۱۲ھ۔
انیسواں یا بیسواں ہونا چاہیئے
پاء جی آج سوشل میڈیا پر یہ بات گردش کرتی رہی ہے کے بائیسواں تھا لیکن اس میں صداقت نظر نہیں آتی۔ یاز بھائی والی بات درست ہے کہ بیسواں روزہ تھا۔
انیسواں یا بیسواں ہونا چاہیئے
خیر مبارک بھائی!تمام پاکستانی دوستوں کو چیمپئن ٹرافی جیتنے پر بہت بہت مبارک
چلو اچھا ہوا اس بار پاکستان کے ہاتھوں ہار گئی ہماری ٹیم . حد سے زیادہ کانفڈنس میں آگئی تھی ہمارے ملک کی عوام جس طرح کی ویڈیوز بنا رہے تھے![]()
پاکستانیوں کو بھی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا چاہیےبہت مشکل ہوتا اسکا ایک مظاہرہ میں نے 2012 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں لنکنز فین کی جانب دیکھا تھا جب فائنل میں ویسٹ انڈیز سے ہارے تھے۔
2015 ورلڈ کپ میں ایڈیلیڈ میں پاکستانی تماشائی بھی پہلے ہی نکل گئے تھے۔۔ اور غالبآ پہلے میچ میں ایجبسٹن سے بھی۔۔۔
خیر مبارک!پاکستان کی جیت مبارک ہو
مبارک ہو پاکستانیو
بہت بہت شکریہ بھائیو۔ کھیل کے میدان تو اسی طرح کبھی کھٹی کبھی میٹھی خبریں لاتے رہیں گے۔آپس کی محبت قائم رہنی چاہیے۔تمام پاکستانی دوستوں کو چیمپئن ٹرافی جیتنے پر بہت بہت مبارک
چلو اچھا ہوا اس بار پاکستان کے ہاتھوں ہار گئی ہماری ٹیم . حد سے زیادہ کانفڈنس میں آگئی تھی ہمارے ملک کی عوام جس طرح کی ویڈیوز بنا رہے تھے![]()
ناممکن است ہے جی۔پاکستانیوں کو بھی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
خیر مبارک۔۔!حیرت کی بات ہے کہ اتنا زیادہ بھروسہ تھا آپ کو اور واقعی جیت گئی آپ کی ٹیم
آپ کو خاص مبارک باد![]()
حمیرا عدنان آپا کو بھی اس آفر کی اطلاع پہنچا دیتے ہیں، اظہر علی کی اتنی اچھی پرفارمنس اور پاکستان کی شاندار جیت میں ان کی کمی محسوس ہورہی ہے۔سیدہ شگفتہ قرۃالعین اعوان لاریب مرزا مریم افتخار و دیگر خواتین و آنٹیانِ اہل محفل۔۔۔
کھاڈی اور سفائر نے سحری تک 25% آف کا اعلان کر دیا ہے سحری تک۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔
ورلڈ کپ بیس رمضان کو پاکستان کے نام ہوا تھا۔پاکستان ، رمضان اور کرکٹ
پاکستاں 27 رمضان کو بنا
ورلڈ کپ 22 رمضان کو جیتا
چیمپئن ٹرافی 22 رمضان کو جیتی
رمضان پاکستان
ایسے نہیں ہونا چاہیے۔ ناممکن کی کیا باتناممکن است ہے جی۔
یہاں گھر بیٹھے ٹی وی بند ہو جاتے ہیں۔
ایسا ہونا اب کافی ناممکن است ہے۔ اسکی بڑی وجہ سوشل میڈیا۔ ہر دو میں سے ایک جانب جیسے پیغام شئیر کر کے ماحول گرما دیا جاتا۔ ایسے میں ساتھ بیٹھے جب مٹھی مٹھی جگتیں آتی ہیں تو بیٹھنا محال ہی ہوتا ہے جی۔۔۔

حمیرا عدنان اول تو مبارک است۔حمیرا عدنان آپا کو بھی اس آفر کی اطلاع پہنچا دیتے ہیں، اظہر علی کی اتنی اچھی پرفارمنس اور پاکستان کی شانداد جیت میں ان کی کمی محسوس ہورہی ہے۔
ایسے نہیں ہونا چاہیے۔ ناممکن کی کیا بات
کھیل کو کھیل کی حد تک لیا جائے بس اور لطف اندوز ہوا جائے۔
تصحیح پر شکر گزار ہوںورلڈ کپ بیس رمضان کو پاکستان کے نام ہوا تھا۔