چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

نبیل

تکنیکی معاون
محمد تابش صدیقی ہم سب کی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیے۔ یقیناً آپ نے پاکستان کی جیت کے لیے ڈھیروں دعائیں کی ہوں گی۔ :) :)


اگر کوئی ان کے اعتکاف کے حجرے میں جا کر انہیں خوش خبری پہنچا دے تو یقینا ان کا ایمان کا لیول کہیں بڑھ جائے گا۔ :)
ویسے کیا معلوم کہ امام مسجد کی جانب سے انہیں لائیو اپڈیٹ مل رہی ہو۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے۔
الحمد اللہ۔ الحمد اللہ۔۔ الحمد اللہ۔
سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارکباد۔
اللہ نے 23 وین رات میں زبردست خوشی دی۔ اللہ کا بے حساب شکر ہے۔
اللہ ہمیں اور بھی خوشیاں اور آسانیان عطا فرمائے۔
ہمیں اپنی نظروں میں چھوٹا اور لوگوں کی نظر میں بڑا بنائے۔ آمین!
 
معذرت کے ساتھ
14 اگست: یوم آزادی پاکستان
15 اگست: یوم آزادی بھارت
14 جون: پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا
15 جون: بھارت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا
اسلئے بھارت والو! یاد رکھو سمجھ دار ہو
 
Top