چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

ملائکہ

محفلین
ابھی تو صرف انگریزی کی کتب کی فہرست پوسٹ کرہی ہوں۔اسی بہانے شلف کی صفائی ہوگئی ہے۔مگر مجھے لگ رہا ہے کہ بہت سی کتابیں جو موجود تھیں پہلے اب وہ غائب ہیں:(:(:(

.
Air Frame(Maintenance and Repair)
Department of the Air force, USA
2. Aircraft sheet metal technology(Part 1), PIA
3. Basic Airframe, PIA
4. Workshop technology(Part 1) by W.A.J Chapman
5. The key to understand global world
6. Southern Spain by Hans Hafer
7. Cost Accounting by Adolph matz and Milton F. Usry
8. A practical introduction to Business by Koontz and Fulmer.
9. Advanced Accounting
10. Banking and Finance
11. Java 2 by Ivor Horton.
12. Window 2000 Server by Dennis Mainone
13. Botany by Carl Wilson
14. Flash Action Script by Doug Sahlin.
15. Microsoft Acsess 2000 by Hutchison and Couithard.
16. Network+ Network guide by Tamara Dean
17. A+ Certification.
18. The little PC book by Lawrence J.Magid.
19. Turbo C and C++ by The White’s group.
20. Management by Heinz wehrich
21. Organizational behaviour by Stephen P.Robbins
22. The GMAT* CAT.
23. Fundamental of Human Resource Mangement.
24. Introduction to final Management by Iqbal Mathur.
25. Human Resource Management by Jhon m.Ivancevich
26. If tomorrow comes by Sidney Sheldon
27. The naked Face by Sidney Sheldon.



اردو کی لسٹ کے لئے انتظار فرمائیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھتیجی یہ تھوڑا ہی کہا تھا کہ اسکول کالج کی کتابوں کے نام لکھ دو۔ بہرحال شکریہ۔
 

زین

لائبریرین
سبجیکٹ میرے خیال سے کمپیوٹر سائنس بتایا تھا کسی دھاگے میں‌۔

پر لگتا ہے انہیں ہوائوں میں اڑنے کا شوق ہے :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
کمپیوٹر سائنس کی کتابیں تو اپنے شوق سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں لیکن ایروناٹیکل انجینیرنگ کی کتابیں پڑھنے کا شوق واقعی کافی نادر شوق ہے۔ :)
 
شمشاد بھائی نے بالکل درست کہا۔ اس قسم کی کتابیں تو میرے پاس بھی بے شمار ہیں۔ بہرحال شیئر کرنے کا شکریہ۔ ان کتب میں سے میرے پاس جو ’’نظر‘‘ آرہی ہے وہ Flash Action Script by Doug Sahlin. ہے۔ باقی الماریوں اور کاٹھ کباڑ وغیرہ میں مٹی کھا رہی ہیں!:)
 

محمد وارث

لائبریرین
اور اس فہرست میں میری طالبعلمی کے زمانے کی پسندیدہ موضوعات بھی شامل ہیں، بزنس، فنانس، اکاوئنٹنگ، بینکنگ، مینیجمنٹ۔ لا جواب :)
 

طالوت

محفلین
باقی تمام آراء بھی درست مگر فہرست پڑھتے ہی مجھے بھی پہلا خیال یہی گزرا ۔۔

میرا خیال ہے ملائکہ نے اپنے ابا کا بک شیلف یہاں لگا دیا- :) بہرحال بہت شکریہ ملائکہ- :)

تاہم اگر یہ ان کا اپنا شوق ہے تو کمال کا + شوق ہے ۔۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
میں نے ان میں سے خیر ساری کتابیں تو نہیں پڑھی ہوئیں مگر کافی ساری پڑھی ہوئیں ہیں۔ کسی کو مسئلہ ہے کیا اگر میرے ابو کی بھی کتابیں ان میں موجود ہیں اور میں وہ بھی پڑھتی ہوں:beating::beating:

کمپوٹر سائنس پڑھنے کا مطلب یہ تو نہیں کہ آپ انجینرنگ یا فائننسس پر کتابیں نہیں پڑھ سکتے :):):)
 

فرخ منظور

لائبریرین
تو اس میں اتنا غصہ ہونے کی کیا ضرورت ہے بھتیجی۔

لگتا ہے یہ غصہ مجھ پر اتارا جا رہا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں ملائکہ اگر آپ کو برا لگا - لیکن میری سمجھ میں نہیں‌ آیا کہ آپ کو ان کتابوں سے کیا دلچسپی ہوسکتی ہے - :confused:
 

زونی

محفلین

لگتا ہے یہ غصہ مجھ پر اتارا جا رہا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں ملائکہ اگر آپ کو برا لگا - لیکن میری سمجھ میں نہیں‌ آیا کہ آپ کو ان کتابوں سے کیا دلچسپی ہوسکتی ہے - :confused:






فرخ بھائی ملائکہ نے اپنی بک شیلف لکھی ھے ناں ، یہ تو نہیں لکھا کہ اس سے دلچسپی بھی ھے اور نہ یہ پوچھا گیا ھے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بلے بلے کیا تاویل پیش کی ہے زونی آنٹی نے۔ بھئی بہت خوب

آنٹی جی لگے ہاتھوں اپنے بک شیلف کی بھی سیر کرا دیں۔
 
Top