1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

ملائکہ نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 4, 2009

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسی دہشت کس کام کی کہ لوگ ایسی دہشت گرد کو اسلحے سمیت اغوا کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    :blush::blush::blush::blush::blush:


    :laugh::laugh::laugh::laugh:

    کوشش تو کی جاسکتی ہے نہ
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوشش کس کام کی؟ دہشت ڈالنے کی یا اغوا کرنے کی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    دہشت ہی ڈال لوں تو یہ بھی بہت بڑی بات ہے:(:(
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    کچھ "خوفِ ڈرون" کریں بی بی ! دہشت ڈالنے والوں کا انجام نہیں دیکھا ۔ ؟
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستانی تو کم از کم اب دہشت سے نہیں ڈرتا، کوئی اور طریقہ سوچو بھتیجی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    کسی ڈھونگی بابا کی بددعا یا پیشن گوئیاں کرنے والے "پنڈتوں" کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
    وسلام
     
  8. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میں نے بھلا کس کو بددعا دینی ہے:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طالوت اس کا تو کاروبار ہی بہت ہے۔ کم خرچ بالا نشین، اتنی آمدنی اور کسی کاروبار میں نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    مگر یہ نہیں کر سکتیں ، "امت" کی ان کو خوب خبر ہے ۔۔
    وسلام
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان کا تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں، میں تو اپنی بات کر رہا تھا۔
     
  12. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    تو پھر چچا جی آپ یہ کام کب شروع کرہئے ہیں:mrgreen::mrgreen:
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی منصوبہ بنا رہا ہوں، اس کے لیے چند ایک کالے جھنڈے بھی بننے کے لیے دے دیئے ہیں۔ جلد ہی جگہ کا انتخاب کر کے بتا دوں گا۔
     
  14. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    منصوبے بنا لیں ، بھتیجی نے ہی پکڑوا دینا ہے ۔۔
    یہ بھی حد ہے کہ اقوام کہاں سے کہاں جا پہنچی ہیں اور ہمارے یہاں تو سرکاری سطح پر (رائز اینڈ شائن) سویرے سویرے لوگوں کو پتھروں ، عددوں اور وظیفوں سے حالات بدلنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں ۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو بھائی جی کئی سو سالوں کا اکٹھا رہن سہن (ہندوؤں کے ساتھ) ایسے تھوڑا ہی جائے گا۔ اور پھر ہمارے لوگ بھی تو محنت کی بجائے تن آسانی والا کام ڈھونڈتے ہیں۔

    بھتیجی کی خیر ہے۔ وہ تو اس کام میں مدد کرے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہیں ہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ںں‌ں‌۔۔۔ بھئی یہ کام کب سے شروع کردیا ؟؟:laugh:
    بٹیا آپ تو ویسے بھی قریب ہی رہتی ہو ۔۔ میری بیگم ‌سے مل لو ۔۔ وہ ویسے ہی اٹھا کر دے دے گی۔۔:beating:
    اب نہ ڈاکے کا الزام آئے گا اور نہ ہم کچھ کہہ پائیں گے۔۔۔ :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  17. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    یعنی بھابھی آپ کی کتاب دوستی سے نالاں ہیں ؟
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    :grin1::grin1::grin1:

    اس سے بہتر تو کوئی اور بات ہوہی نہیں سکتی
     
  19. مرک

    مرک محفلین

    مراسلے:
    451
    اس میں میری والی کہاں ہے:confused:
     
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    6 نمبر پر ہے نہ نام بھول گئی ہو کیا جو مجھے گفٹ کی تھی:idontknow:
     

اس صفحے کی تشہیر