چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

ابن توقیر

محفلین
واہ جی، یہ کیا بات ہوئی بھلا
ایمپائر کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا بہنا، چونکہ بال وکٹ کا کنارہ لے کر باہر نکل رہی تھی اس لیے ایمپائر کا فیصلہ برقرار رہا۔
ایمپائر کال یہاں بھی تو تھی!
یہاں بال پچ ان لائن نہیں تھی۔
 
ظفری

لائبریرین
پاکستان نے رن ریٹ کافی کنٹرول کرلیا ہے اگر 15 یا 20 رنز یا 3 سے 4 اوور میں اگر دو وکٹیں گر جائیں تو پاکستان میچ پر اپنی گرفت کافی مضبوط کرسکتا ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایمپائر کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا بہنا، چونکہ بال وکٹ کا کنارہ لے کر باہر نکل رہی تھی اس لیے ایمپائر کا فیصلہ برقرار رہا۔

یہاں بال پچ ان لائن نہیں تھی۔
ایمپائر نے آؤٹ کہہ دیا تو احترام رکھنا چاہیے تھا ناں :happy:
 
Top