چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

ابن توقیر

محفلین
ذائقہ بدلنے کے لیے حسن علی کو لایا گیا ہے۔اب اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ ہمارابدلتا ہے یا گورے بھائیوں کا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پاکستان اور انڈیا کے موجودہ تناؤ میں آپ کے کہے پر عمل درآمد ہوگیا اور انڈین ایمپائرز پاکستان کی میچ کو سپر وائز کریں تو پھر پاکستان صرف بولڈ پر ہی اکتفا کرے گا اور وہ بھی بہت ممکن ہے کہ وہ بال نوبال قرار دیدی جائے ۔ :D
:haha:
بالکل درست کہا :)
 
Top