چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

فلک شیر

محفلین
یار یہ اردو محفل ہے یا پنجاب پولیس.... جہاں روز کوئی نہ کوئی معطل ہوتا رہتا ہے...
یہاں بھی لگتا، کوئی شہباز شریف آ گیا...
مجھے تو ویسے ہی بڑا ڈر لگتا :thinking2:
 

یاز

محفلین
تاہم ایک دو مزید وکٹیں نہ گرا پائے تو چند اوورز بعد پٹائی شروع ہو سکتی ہے
 
Top