پی ٹی سی ایل کی جانب سے 100 ٹی وی چینلز کی سہولت دی جا رہی ہے ۔۔۔
آپ کو سہولت ہو گی کہ چینلز کو بچوں کی پہنچ سے "دور" رکھ سکتے ہیں ۔۔۔
آپ کو سہولت ہو گی کہ "لائیو" پروگرام ریورس کر کے دیکھ سکیں۔۔۔
آپ کو سہولت حاصل ہو گی کہ آپ اپنی پسندیدہ فلموں یا پروگرامز سے لطف اندوز ہو سکیں۔۔
اور جناب 31 دسمبر 2008 تک آپ کو ٹیلیویژن کی یہ سہولت مفت حاصل رہے گی۔۔ تاہم یہ سہولت ابھی صرف کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں تک محدود ہے۔۔۔
(اس کے ٹیرف کا کسی کو پتہ ہو تو شئیر کریں)
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس سے قبل کوہاٹ شہر میں پی ٹی سی ایل کسی قسم کی خدمات فراہم نہیں کر رہا تھااور ہاں میرے لئے ایک اچھی بات کہ پی ٹی سی ایل میرے آبائی شہر کوہاٹ میں بھی اب دستیاب ہے۔ امید ہے جلد میرے گاؤں بھی پہنچ جائیگا۔
میرے پاس بھی فل وقت پی ٹی سی ایل والوں کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے۔
ویسے تو سب ٹھیک ٹھاک ہے لیکن ایک پرابلم ایسا ہے جو کہ ابھی تک حل ہوکر نہیں دیا۔
وہ یہ کہ اکثر اوقات میرے موڈیم کی Dsl والی لائٹ بلنک کرنے لگ جاتی ہے اور نیٹ ڈی سی ہوجاتا ہے۔
میں نے اس مسئلے کے حل کے لیے کافی بار پی ٹی سی ایل والوں سے بات کی لیکن آج تک یہ مسئلہ پوری طرح حل نہیں ہوسکا۔