پی ٹی ائی کی تحلیل؟

کیا پی ٹی ائی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی؟

  • Total voters
    28
اگر عمران خان صاحب کی ٹیم خیبر پختون خواہ میں بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو پھر ان کو آگے بڑھنے سے روکنا مشکل ہو جائے گا، مسلم لیگ ن کی بھی پوری کوشش ہو گی کہ پنجاب کے عوام کے دل جیت لیے جائیں، خدا کرے، یہ دونوں پارٹیاں پاکستان کا مقدر بدلنے کے لیے کمربستہ ہو جائیں اور اس مسابقت میں کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے!

مسابقت تو کوئی نہیں۔
البتہ ن کی نیت درست ہے
 
arifkarim

معطل
اب تک کے نتائج کے مطابق سوائے ایچ اے خان کے کسی نے بھی تحلیل والے پول پر بٹن نہیں دبایا! ناکام پراپیگنڈہ! :grin:
 
ساجد

محفلین
اگر عمران خان صاحب کی ٹیم خیبر پختون خواہ میں بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو پھر ان کو آگے بڑھنے سے روکنا مشکل ہو جائے گا، مسلم لیگ ن کی بھی پوری کوشش ہو گی کہ پنجاب کے عوام کے دل جیت لیے جائیں، خدا کرے، یہ دونوں پارٹیاں پاکستان کا مقدر بدلنے کے لیے کمربستہ ہو جائیں اور اس مسابقت میں کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے!
اسی "مسابقت" سے بچنے کے لئے تو اب ہاتھ پاؤں مارے جا رہے ہیں ، ن لیگ کی طرف سے ۔ اور کپتان بھی کہہ رہا ہے کہ کچھ معاملات میں ان کا مؤقف ن لیگ سے ملتا ہے اس لئے "مل ملا" کر چلا جا سکتا ہے۔
ہنوز عوام کے بھلے کی "دلی دور است" ۔ بس دیکھتے جائیے کہ روایتی اور غیر روایتی سیاست کی پیوند کاری سے کیا برآمد ہوتا ہے۔:)
 
یوسف-2

محفلین
اسمگل کرنے کی کیا ضرورت ہے
لندن میں ہر چیز ملتی ہے۔ لگتا ہے اپ کا وہاں کا کوئی چکر نہیں لگا۔ پر عمران کا وہاں توا یک اپارٹمنٹ بھی تھا جس میں کئی لوگ ٹھہرتے رہے ہیں
لیکن اخباری اطلاعات کے مطابق تو (جمائما سے علیحدگی کے بعد بھی) عمران خان جب بھی لندن جاتے ہیں، اًُمِ جمائما کے گھر ہی قیام کرتے ہیں۔(شاید اپارٹمنٹ کرایہ پر دیا ہو یا صرف دوستوں کے استعمال میں رہتاہو) واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی دوستی جمائما کی والدہ محترمہ سے ہی تھی۔ اور والدہ محترمہ ہی نے جمائما کو عمران خان سے ”انٹروڈیوس“ کروایا تھا۔ کیا کسی کو عمران-جمائما شادی کا منظر، پس منظر یاد ہے؟؟؟ مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ کہ تب میں جنگ لندن سے وابستہ تھا :)
 
عسکری

اس مین کیا برا ہے طلاق ہونے کے بعد ہمارے یہاں دشمنی بنا لی جاتی ہے جینا مرنا ختم کر دیا ہے ایک دوسرے کے ساتھ ۔ یہ تو اچھی بات ہے کہ طلاق کے بعد بھی ان کے اپنے سسرال سے بہتر تعلقات ہیں کیونکہ ان کی اولاد بھی ہے وہاں ۔
 
بجا فرمایا۔ (ہیپی لی ڈائیورسڈ :D ہونے کی ) یہ تعلیم بھی قرآن و حدیث نے 1400 سال قبل دی تھی۔ جسے بدقسمتی سے مسلمان بحیثیت مجموعی آج بھلا بیٹھے ہیں :eek:
 
ایچ اے خان صاحب آپ اپنی تصویر شئیر کرسکتے ہیں۔ آپ سے ملنے کا اشتیاق ہوچلا ہے۔
یہ چیل کی تصویر اپ کا اوتار کیوں ہے؟
شکر کریں کوا نہیں کہا :grin:
بس اشتیاق ختم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:noxxx::notlistening:

اوہ مائے گاڈ،
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
 
ہا ہا ہا
بہت خوب۔
مگر یہ نلی پائے کی نہاری اور نہار منہ لسی کھا کر ہورہے ہیں نہ کہ میکڈونلڈ چیز برگر کھاکر
اجی 2018 میں پی ٹی آئی کی تحلیل کوچھوڑئیے، ذرا اس تحلیلِ نفسی پر غورکیجئے۔۔۔
260228_10151394215326766_1037082019_n.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک خیال ہے کہ شہباز شریف کی کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نون لیگ کی حکومت کی کارکردگی بھی بہت زبردست رہے گی۔کراچی سمیت سندھ،پنجاب ، بلوچستان میں ترقی کی لہر ائے گی اور دنیا کے نقشے میں پاکستان کا مقام اگے ہوگا۔ امید یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بلدیاتی انتخاب ہونگے جس میں بھی حکومت کی کارکردی بہتر ہوگی۔

اس کے برعکس پی ٹی ائی کی کارکردگی خصوصاکےپی کے میں ناکامی سے دوچار رہے گی۔ اس کی پارٹی میں دھڑے بندی ہوجائے گی اور حکومت میں نہ ہونے کی وجہ سے بااثر لوگ پی ٹی ائی کو چھوڑ جائیں گے۔ یہ پارٹی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی۔

یہ سب آپ کی دلی خواہشات ہیں لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ پی ٹی آئی اگر کچھ کارکردگی دکھاسکی تو پھر تحلیل نہیں ہوتی۔

ویسے آپ کے فلسفے کے مطابق اب تک پاکستان کی بہت سی جماعتوں تحلیل ہو جانا چاہیے تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
حقیقی مستقبل بینی۔
شاہ محمود قریشی سب سے پہلے توبہ کرے گا اور نون سے اپنے پرانے تعلق کی بنا پر معافی مانگ لے گا۔
جاویدہاشمی کو سب سے زیادہ دیر لگے گی۔ اب شاید اس کو معافی بھی نہ ملے امید ہے کہ وہ آخر تک پی ٹی ائی کے ساتھ رہے گا۔
قصوری کو کوئی چھوٹی ذمہ داری جلد مل جائے۔ لہذا اس کو عمران سے معذرت کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
شیدہ ٹلی۔ معافی۔ شیخ رشید بھی شاید زیادہ دیر تک عمران کے ساتھ نہ چل سکے اور ایک اشارہ پر ادھر سے ادھر ہوجائے گا۔

اگر تحریکِ انصاف شخصیات کا نام ہے تو پھر اسے ضرور تحلیل ہوجانا چاہیے۔ لیکن اگر تحریکِ انصاف اُس نظریے کا نام ہے جسے عمران خان نے متعارف کروایا ہے تو یاد رکھیے تحریکِ انصاف کبھی تحلیل نہیں ہوگی۔ اگر یہ تحریک موجودہ لوگ نہ بھی چلا سکے تو آنے والے لوگ چلائیں گے لیکن اب پاکستان میں انصاف کی تحریک ہرگز ختم نہیں ہوگی یہاں تک کو تحریک کے مقاصد نہ حاصل ہو جائیں۔
 
عسکری

معطل

شمشاد

لائبریرین
کیوں محسن بھائی کیا ہوا؟

ابھی تو ن لیک کے ساتھ ابتدا ہوئی ہے پی ٹی آئی کے ہاتھوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب پھر سے وہی لیپ ٹاپ بانٹیں گے، پھر وہی سستی روٹی کی لولی پپ ہو گی۔
عوام بھلے اندھیروں میں رہے کہ 20، 20 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
پھر وہی مریم نواز کسی بے قصور بیکری والے کو پھڑکائے گی۔
پھر وہی اندھیر نگری ہو گی ۔۔۔۔۔
 
Top