پی ٹی ائی کی تحلیل؟

کیا پی ٹی ائی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی؟

  • Total voters
    28
اگلے پانچ سال کے بعد ممی ڈیڈی بوائز گرلز بھی ٹین ایج کی عمر سے گزرچکے ہوںگے اور کچھ عقل بھی اگئی ہوگی۔ اسی دوران پاکستان میں حقیقی مڈل کلاس وجود میں ائے گی جو پاکستان کے حقیقی عوام کی نمائندہ ہوگی۔ نتیجہ کے طور پر پی ٹی ائی اپنے انجام کو پہنچے گی۔
 
عسکری

معطل

پیچھے سے اور بچے پیدا ہونا بند ہو رہے ہیں کیا ؟:grin:
 
رانا

محفلین
مکہ انا بھی اسان نہیں ہے
اتنا مشکل بھی نہیں۔ میرا بھائی، دو بہنوئی، ایک سسٹر، دو کزن جبیل میں ہیں اور ہر سال عمرہ کرنے ایسے جاتے ہیں جیسے ہم صدر جاتے ہیں۔ سب کی طرف سے مجھ پر مسلسل دباؤ رہتا ہے کہ میں بھی وہاں آجاؤں اور اپنی جاب ان کی کمپنی میں پکی سمجھوں۔ لیکن میری اپنی ایک فطرت ہے جس کی وجہ سے صاف منع کردیتا ہوں ورنہ آج حامی بھروں تو اگلے ماہ آپ کے پاس پہنچ جاؤں۔:) لیکن اب تو اشتیاق ہی کا ناس مار دیا آپ نے۔;)
 
ساجد

اب اشتیاق صاحب کو بیچ میں نہ لائیں جناب :)
 
اتنا مشکل بھی نہیں۔ میرا بھائی، دو بہنوئی، ایک سسٹر، دو کزن جبیل میں ہیں اور ہر سال عمرہ کرنے ایسے جاتے ہیں جیسے ہم صدر جاتے ہیں۔ سب کی طرف سے مجھ پر مسلسل دباؤ رہتا ہے کہ میں بھی وہاں آجاؤں اور اپنی جاب ان کی کمپنی میں پکی سمجھوں۔ لیکن میری اپنی ایک فطرت ہے جس کی وجہ سے صاف منع کردیتا ہوں ورنہ آج حامی بھروں تو اگلے ماہ آپ کے پاس پہنچ جاؤں۔:) لیکن اب تو اشتیاق ہی کا ناس مار دیا آپ نے۔;)

چلیں جہاں رہیں خوش رہیں۔ النور ہاسپٹل میں خوش رہیں۔ وہیں جاب ہے نا اپ کی؟
 
یعینی ساری قوم اب مکڈولڈز اور ڈانٹ سے چپ رہے گی ؟ تو ایسا آج کیوں نہین ہو رہا ؟

یہ جو چند ممی ڈیڈی ٹائپ لوگ نظر ارہے ہیں یہ پاکستانی قوم کے ہپی ہیں۔
جیسے کچھ عرصہ تک امریکہ کے یپی نظر اتے تھے سڑکوں پر۔ ہلا گلا۔ فٹ پاتھ پر پک نک۔ جلد نشہ اترجائے گا
 
یہ حسن نواز اور حسین نواز اور ان کی فیملیز کی بات کر رہے ہیں جو لندن میں برگر کھا کھا کر پھول رہے ہیں

ہا ہا ہا
بہت خوب۔
مگر یہ نلی پائے کی نہاری اور نہار منہ لسی کھا کر ہورہے ہیں نہ کہ میکڈونلڈ چیز برگر کھاکر
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اگر عمران خان صاحب کی ٹیم خیبر پختون خواہ میں بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو پھر ان کو آگے بڑھنے سے روکنا مشکل ہو جائے گا، مسلم لیگ ن کی بھی پوری کوشش ہو گی کہ پنجاب کے عوام کے دل جیت لیے جائیں، خدا کرے، یہ دونوں پارٹیاں پاکستان کا مقدر بدلنے کے لیے کمربستہ ہو جائیں اور اس مسابقت میں کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے!
 
منی لانڈرنگ کے ساتھ کیا پھجے کا ہوٹل بھی اسمگل کیا ہے ؟؟

اسمگل کرنے کی کیا ضرورت ہے
لندن میں ہر چیز ملتی ہے۔ لگتا ہے اپ کا وہاں کا کوئی چکر نہیں لگا۔ پر عمران کا وہاں توا یک اپارٹمنٹ بھی تھا جس میں کئی لوگ ٹھہرتے رہے ہیں
 
Top