پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا26واں کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پی ایس ایل دیکھنے کیلئے کوئی لنک
 

شمشاد

لائبریرین
86 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman run out (Irfan Khan) 54 (35b 5x4 2x6) SR: 154.28
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 27واں میچ ملتان اور اسلام آباد کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top