پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا پہلا سیمی فائنل پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کے درمیان کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
51 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔
محمد حارث 22 کے انفرادی اسکور پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
57 کے مجموعی اسکور پر ہشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔
حسیب اللہ 3 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
101 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
بابر اعظم 46 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
ٹام کوہلر کیڈمور 24 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
131 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
عامر جمال ایک کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 اسکور بنائے ہیں۔
پشاور زلمی کا کوئی بھی کھلاڑی سوائے بابر اعظم کے قابل اسکور نہیں بنا سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
61 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
محمد رضوان 15 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
84 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
یاسر خان 54 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
119 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
جونسون چارلز 11 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا دوسرا سیمی فائنل کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے اپنے مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 174 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top