پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 228 اسکور بنائے ہیں۔
یہ پی ایس ایل 9 کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 28واں میچ لاہور اور کوئٹہ کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top