پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

لاریب مرزا

محفلین
اس دھاگے میں ہم نے راحیل فاروق بھائی کو خوش آمدید نہیں کہا کیونکہ ہمارے خیال میں یہ محفل سے گئے ہی نہیں تھے اور نہ جا سکتے ہیں۔
البتہ آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے۔
میں پاکستان پہنچ گیا ہوں الحمد للہ.
ملاقات کا پلان بنائیں اگلے یا اس سے اگلے ہفتے کا
محمد تابش صدیقی
خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
:):)
 
عباس اعوان

محفلین
اس دھاگے میں ہم نے راحیل فاروق بھائی کو خوش آمدید نہیں کہا کیونکہ ہمارے خیال میں یہ محفل سے گئے ہی نہیں تھے اور نہ جا سکتے ہیں۔
البتہ آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے۔

خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
:):)
شکریہ لاریب.
:)
لیکن یہ کھانوں والی خوشی صرف ہانگ کانگ واپسی تک ہی ہے۔
 
لاریب مرزا

محفلین

عباس اعوان

محفلین
عباس اعوان محمد تابش صدیقی
یہ ملاقات ابھی تک روداد کی صورت محفل کی زینت کیوں نہیں بنی؟؟ کیا ملتوی ہو گئی تھی؟؟ :)
کچھ نہ پوچھو۔
صدرِ مذکورہ محفل جناب راحیل فاروق صاحب کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر تشریف نہیں لا سکے تھے۔ پھر کچھ میری اپنی مصروفیات بھی تھیں اور چھٹیاں بہت کم، لہٰذا یہ ملاقات نہ ہو سکی۔
مرشد تو کوچہ ہی چھوڑ گئے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

اگلی بار یہ کہانی مت کروائیے گا۔ :) وقت نکال کر آئیے گا۔
 
Top