پرویز مشرف سید ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات میں سب سے پہلے پاکستان
دوست محفلین جنوری 6، 2011 #7 سوہنیو کدی پاکستان وی آؤ۔ تہانوں کوئی ممتاز قادری ٹکرے۔ اسیں وی بڑے تتے آں اج کل۔
mfdarvesh محفلین جنوری 6، 2011 #8 کاشفی نے کہا: /QUOTE] جناب یہ دبئی چھٹیاں منانے آئے ہیں، یہ کون موصوف ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کاشفی نے کہا: /QUOTE] جناب یہ دبئی چھٹیاں منانے آئے ہیں، یہ کون موصوف ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عثمان محفلین جنوری 6، 2011 #10 مشرف انکل اور آنٹی عتیقہ اوڈھو کی شادی کی تصاویر اچھی ہیں۔ تاہم ایلبم مکمل دیکھائی نہیں دیتی۔ لیکن پھر بھی شیئر کرنے کا شکریہ۔
مشرف انکل اور آنٹی عتیقہ اوڈھو کی شادی کی تصاویر اچھی ہیں۔ تاہم ایلبم مکمل دیکھائی نہیں دیتی۔ لیکن پھر بھی شیئر کرنے کا شکریہ۔
A ahsan_gold محفلین جنوری 9، 2011 #14 دوست نے کہا: سوہنیو کدی پاکستان وی آؤ۔ تہانوں کوئی ممتاز قادری ٹکرے۔ اسیں وی بڑے تتے آں اج کل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھائ کیا بگھاڑا ھے آپ کا مشرف صاحب نے----
دوست نے کہا: سوہنیو کدی پاکستان وی آؤ۔ تہانوں کوئی ممتاز قادری ٹکرے۔ اسیں وی بڑے تتے آں اج کل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھائ کیا بگھاڑا ھے آپ کا مشرف صاحب نے----
mfdarvesh محفلین جنوری 9، 2011 #16 ahsan_gold نے کہا: کیوں بھائ کیا بگھاڑا ھے آپ کا مشرف صاحب نے---- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جان، ٹھیک کیا کیا ہے انہوں نے؟
ahsan_gold نے کہا: کیوں بھائ کیا بگھاڑا ھے آپ کا مشرف صاحب نے---- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جان، ٹھیک کیا کیا ہے انہوں نے؟
تعبیر محفلین جنوری 10، 2011 #18 ahsan_gold نے کہا: مجھے کوئ بتائے گا کہ تصویریں کیسے اپلوڈ ھوں گیں------ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ احسان یہ ٹاپک دیکھیں اگر پھر بھی سمجھ نا آئے تو پھر سے پوچھ لیجیے گا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?963-محفل-پر-تصاویر-ارسال-کرنا۔۔
ahsan_gold نے کہا: مجھے کوئ بتائے گا کہ تصویریں کیسے اپلوڈ ھوں گیں------ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ احسان یہ ٹاپک دیکھیں اگر پھر بھی سمجھ نا آئے تو پھر سے پوچھ لیجیے گا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?963-محفل-پر-تصاویر-ارسال-کرنا۔۔
کاشفی محفلین اگست 11، 2013 #19 کاشفی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابوظہبی میں محترم پرویز مشرف سید صاحب کے یاد گار دن تھے۔۔ انشاء اللہ بہت جلد دوبارہ ایسے لمحات آنے والے ہیں۔۔
کاشفی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابوظہبی میں محترم پرویز مشرف سید صاحب کے یاد گار دن تھے۔۔ انشاء اللہ بہت جلد دوبارہ ایسے لمحات آنے والے ہیں۔۔