پرویز

  1. آصف اثر

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس...
  2. فاتح

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    "شہاب نامہ" کا جائزہ از ڈاکٹر پرویز پروازی "شہاب نامہ" قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری نہیں مگر عام لوگ اسے ان کی خود نوشت سوانح عمری سمجھتے ہیں۔ اس میں ان کے لفظوں میں " جن واقعات مشاہدات اور تجربات نے انہیں متاثر کیا" ان کا بے کم و کاست بیان ہے۔ میں نے اسے خود نوشت کے زمرہ سے دو وجہ سے خارج کیا...
  3. طارق شاہ

    پرویز ساحِر :::::: اِس کارِ عِشق میں نہیں کوئی ہوَس مُجھے ::::: Pervaiz Sahir

    غزل پرویز ساحِر اِس کارِ عِشق میں نہیں کوئی ہوَس مُجھے میری متاعِ آتِشِ سُوزاں ہے بَس مُجھے مَیں بورِیا نشِیں سہی، لیکِن بہ فیضِ عِشق حاصِل ہے مِہْر و ماہ پَہ بھی دَسترَس مُجھے چشمِ زدَن میں جَست بھرُوں گا میں تا اُفق کچھ کم نہیں ہے مُہلتِ یک دو نفَس مُجھے میرے لِیے ہے حَلقۂ صاحِب...
  4. طارق شاہ

    پرویز ساحِر :::::: اک بوریائے فُقر پہ جائے نشِیں ہُوں میں ::::: Pervaiz Sahir

    غزل پرویز ساحِر اک بوریائے فُقر پہ جائے نشِیں ہُوں میں کب سے مکانِ ذات کے اندر مکِیں ہُوں میں ہُوں گام زن میں جادۂ راہِ سلوُک پر مجھ کو ہے یہ گُمان، کہ اہلِ یقِیں ہُوں میں اِس کائناتِ عِشق میں مِثلِ فقیرِ حُسن اِک ذرّۂ حقِیر سے احقر ترِیں ہُوں میں یہ اور بات مجھ پہ ہے ہَستی کا سب...
  5. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ از ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کے اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق...
  6. کاشفی

    پرویز مشرف سید ابوظہبی میں

    پرویز مشرف سید ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات میں سب سے پہلے پاکستان
Top