پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
جی جی درست یاد پڑتا ہے-
ایک تو پچھلے ماہ ہی آخری ٹیسٹ میں انڈیا کے کیخلاف کیا تھا وہ بھی جوہانسبرگ کی عجیب و غریب پچ پر جہاں چوتھی اننگ میں افریقہ کو 240 بنانے تھے- اور 177 پر آل آؤٹ ہو گئے-
اور ایک مرتبہ 2015 میں انگلینڈ کے خلاف

ویسے انتہائی حیران کُن طور پر اس فہرست میں عمران فرحت کا نام بھی ہے-
لیں جی۔ پھر آج تیسری مرتبہ بیٹ کیری کر لیا گیا ہے۔
 
لیں جی۔ پھر آج تیسری مرتبہ بیٹ کیری کر لیا گیا ہے۔

یعنی 3 دفعہ بیٹ کیری کرنے والے پہلے کھلاڑی بننے کا اعزاز پا لیا-
اس کارنامے پر آج ہی صدر ممنون کی جانب سے جاری کئے گئے نئے اعزاز "تمغہ عزم" انکے نام کیا جائے- وغیرہ
 

یاز

محفلین
ایک بار پھر تمام دارومدار سٹیون سمتھ پر۔

آسٹریلیا والے سمتھ کو مصباح الحق بنا کے چھوڑیں گے۔
 

یاز

محفلین
بینکرافٹ اور شان مارش کی شراکت ففٹی سے اوپر ہو چکی ہے، تاہم ابھی تک جنوبی افریقہ کا پلہ واضح طور پہ بھاری ہے۔
 

یاز

محفلین
بینکرافٹ بھی آؤٹ۔
150 پہ 5۔
بادی النظر میں اب آسٹریلیا کی حالت پتلی دکھائی دیتی ہے۔
 
Top