پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

فہد اشرف

محفلین
ڈے 1:اسٹمپ
افریقہ 266-8
خراب شروعات کے بعد آسٹریلیا کی زبردست واپسی
کمنس کھپے اور اسٹارک جی ان کھپے وغیرہ
 
آئرلینڈ اور افغانستان کا مقابلہ شروع
جیتنے والی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے کوالیفائی کر جائے گی-
میچ ٹائی ہونے کی صورت میں زمبابوے کوالیفائی کر لے گا-
بارش کی وجہ سے نتیجہ نہ نکلنے پر آئرلینڈ کوالیفائی کرے گا-
 

یاز

محفلین
اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو یہ ایلگر نامی بلے باز حالیہ عرصے میں دو بار بیٹ کیری کر چکا ہے۔ آج بھی امکانات تو ہیں۔
 
اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو یہ ایلگر نامی بلے باز حالیہ عرصے میں دو بار بیٹ کیری کر چکا ہے۔ آج بھی امکانات تو ہیں۔


جی جی درست یاد پڑتا ہے-
ایک تو پچھلے ماہ ہی آخری ٹیسٹ میں انڈیا کے کیخلاف کیا تھا وہ بھی جوہانسبرگ کی عجیب و غریب پچ پر جہاں چوتھی اننگ میں افریقہ کو 240 بنانے تھے- اور 177 پر آل آؤٹ ہو گئے-
اور ایک مرتبہ 2015 میں انگلینڈ کے خلاف

ویسے انتہائی حیران کُن طور پر اس فہرست میں عمران فرحت کا نام بھی ہے-
 

یاز

محفلین
نیتھن لیون نے ایک ہی اوور میں 2 وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کو 311 پہ آل آؤٹ کر دیا۔
 
Top