پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یعنی کہ "جسدِ ہاکی" کی تدفین جلد ہی متوقع است؟

احقر نے حالیہ چند ایک تبدیلیوں اور ریحان بٹ و وسیم اینڈی وغیرہ کی انتظامیہ میں کچھ شمولیت کے بعد تھوڑی سی اُمید(آخری والی) کامن ویلتھ گیمز جو اگلے مہینے سے شروع ہو رہیں اور ورلڈ کپ(جو نومبر میں کھیلا جائے گا)سے لگا رکھی ہیں-
باقی تُسی سمجھدار اوہ!!
 

لاریب مرزا

محفلین
لاریب بہن، ہم آپ کو ہمارے جذبات مجروح کرنے پر معاف کرتے ہیں۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں تابش بھائی، ہمارے جذبات بھی اسی طرح مجروح ہوئے۔ اور جس معلمہ کو ہم نے یہ معلومات بہم پہنچانی ہیں، ان کے بھی ہوں گے اور پھر طالبات کے بھی۔ :p
 

یاز

محفلین
احقر نے حالیہ چند ایک تبدیلیوں اور ریحان بٹ و وسیم اینڈی وغیرہ کی انتظامیہ میں کچھ شمولیت کے بعد تھوڑی سی اُمید(آخری والی) کامن ویلتھ گیمز جو اگلے مہینے سے شروع ہو رہیں اور ورلڈ کپ(جو نومبر میں کھیلا جائے گا)سے لگا رکھی ہیں-
باقی تُسی سمجھدار اوہ!!
یعنی آپ ہنوز پیکرِ ہاکی میں جاں پیدا ہونے کے متمنی و منتظر ہیں؟
 

زیک

مسافر
دخل در معقولات کے لیے معذرت۔ کھیلوں کے شوقین حضرات سے کرکٹ کے دھاگے میں ہاکی کے حوالے سے معلومات درکار ہیں۔
آخری اولمپکس میں ہاکی کے کھیل میں سونے کا تمغہ کس ٹیم نے جیتا تھا؟؟
کسی کو معلوم ہے؟؟
2018 کی اولمپکس میں ہاکی کا سونے کا تمغہ روس کی غیر سرکاری اولمپک ٹیم نے جیتا تھا
 
Top