پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
سمتھ اور وارنر کو آؤٹ کر پائے تو ہی جنوبی افریقہ کا کوئی چانس ہے۔
 
ڈی کوک، آملہ، ڈو پلیسی، اے بی ڈی وی سارے کے سارے ہی ٹھیک ہو گئے نیں- :eek:

اسی دوران فیلنڈر کی پہلی وکٹ
بین کرافٹ پویلین واپس-
 

یاز

محفلین
دوسری وکٹ بھی گرا لی گئی۔ تاہم وارنر اور سمتھ ہنوز کریز پہ موجود ہیں
 

یاز

محفلین
اگر کوئی کہے کہ سٹیون سمتھ آؤٹ ہو گیا ہے تو میرا پہلا گماں یہ ہو گا کہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے۔
 
Top