پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
جب سٹیون سمتھ آؤٹ ہوا تھا تو سکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز تھا۔ مچل مارش نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو خطرے سے باہر نکالا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
افریقہ27-2
لیون نے اپنے پہلے اوور کے دوسرے گیند پر ایلگر (7) کو کاٹ اینڈ بولڈ کیا اور پانچویں گیند پہ آملہ جی کو صفر کے اسکور پر بینکرافٹ کے ہاتھوں کیچ کرا کر پویلین کا راستہ دکھایا۔ فی الحال ڈی ویلیئرز جی آئے ہوئے ہیں
 

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ کی حالت پتلی، لیکن اے بی ڈی ہنوز کریز پہ موجود
118 پہ 5 آؤٹ
 
Top