پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
نیتھن لیون کا شاندار ری ویو اور فیف پویلین واپس
ٹی باووما جی بھی پویلین سے جدائی برداشت نہ کر پائے

افریقہ 201-5
مجموعی برتری 256

ڈی کوک اور اے بی جی کو بھی جلد گرا لیا جائے تو میچ دلچسپ ہو جائے گا-
 
Top