پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج پاکستان اور انڈیا کا ہاکی فائنل تھا۔ یہ میچ پاکستان نے جیت لیا ہے پاکستان نے 5 گول کیے اور اندیا نے 4 گول کیے۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب انڈیا اور پاکستان نے تین منٹ میں تین گول کیے۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان جیت گیا ہے مبارک ہو
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب کو دلی مبارکباد
مگر یہ " معجزہ " ہوا کیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
مزے کی بات بتاؤں یہاں کسی بھی چینل پر میچ نہیں دیکھایا جارہا تھا ۔ بہت تلاش کے بعد مجھے ایک ویب سائیٹ ملی جس پر صرف سکور دیکھا رہے تھے۔ اور ہم اسکور دیکھ کر ہی خوش ہو رہے تھے۔ بڑا مزہ آیا ۔ گول پر گول ۔ اس میچ میں 9 گول ہوئے اور مزے کی بات آخری تین منٹ رہتے تھے میچ میں تو انڈین ٹیم میدان سے باہر چلی گئی تھی۔ یہ کہہ کر کہ کورین امپائیر ہمارے ساتھ ذیاتی کر رہی ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور جس ویب سائیٹ پر میچ کا اسکور دیکھایا جا رہا تھا وہاں چیٹ کا آپشن بھی تھا۔ اور بہت تعداد میں انڈین اور پاکستانی لڑکے چیٹ بھی کر رہے تھے جس طرف سے گول ہوتا تھا خوب شور کرت تھے اور ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیتے تھے۔ لیکن جب انڈین ٹیم باہر نکل گئی تو اس کے بعد تو انڈین چیٹ کرنے والے بھی بھاگ گے
 
فہیم

لائبریرین
مزے کی بات بتاؤں یہاں کسی بھی چینل پر میچ نہیں دیکھایا جارہا تھا ۔ بہت تلاش کے بعد مجھے ایک ویب سائیٹ ملی جس پر صرف سکور دیکھا رہے تھے۔ اور ہم اسکور دیکھ کر ہی خوش ہو رہے تھے۔ بڑا مزہ آیا ۔ گول پر گول ۔ اس میچ میں 9 گول ہوئے اور مزے کی بات آخری تین منٹ رہتے تھے میچ میں تو انڈین ٹیم میدان سے باہر چلی گئی تھی۔ یہ کہہ کر کہ کورین امپائیر ہمارے ساتھ ذیاتی کر رہی ہے
یہاں تو لائٹ ہی نہیں تھی اور میں موبائل پر ایف ایم 107 لگا کر بیٹھا تھا تو وہیں بس اپڈیٹ مل رہی تھیں :)
 
افلاطون

محفلین
مزے کی بات بتاؤں یہاں کسی بھی چینل پر میچ نہیں دیکھایا جارہا تھا ۔ بہت تلاش کے بعد مجھے ایک ویب سائیٹ ملی جس پر صرف سکور دیکھا رہے تھے۔ اور ہم اسکور دیکھ کر ہی خوش ہو رہے تھے۔ بڑا مزہ آیا ۔ گول پر گول ۔ اس میچ میں 9 گول ہوئے اور مزے کی بات آخری تین منٹ رہتے تھے میچ میں تو انڈین ٹیم میدان سے باہر چلی گئی تھی۔ یہ کہہ کر کہ کورین امپائیر ہمارے ساتھ ذیاتی کر رہی ہے

:dontbother::congrats: :rondoo:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کون سا میچ تھا اور کیا قومی ٹیموں کے درمیان میچ تھا؟

واہ رے اپنی بے علمی۔
اصل میں یہ میچ قطر میں ہو رہا تھا جس کی وجہ سے کسی بھی پاکستانی اور انڈین چینل پر نہیں چل رہا تھا صرف سکور ہی پتہ چل رہے تھے
 
ساجد

محفلین
جیت مبارک ہو ۔
اور بھارتی ٹیم کا ،حسبِ سابق ، ہار سامنے دیکھ کر مخصوص طرزِ عمل کھیل کی روح کے منافی تھا۔
 
Top