بنتِ سلیم
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 27, 2014
رکنیت:
‏اکتوبر 13, 2012
مراسلے:
164
نمبرات:
43
محصول مثبت درجہ بندیاں:
254
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
64
محصول منفی درجہ بندیاں:
7

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 108 101
زبردست 65 458
معلوماتی 10 19
دوستانہ 10 6
پر مزاح 61 231
متفق 61 140
غیر متفق 3 8
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 7 2
جنس:
مؤنث
یوم پیدائش:
‏ستمبر 27, 1987 (عمر: 32)
مقام سکونت:
کراچی
پیشہ:
آفس اسسٹنٹ

اس صفحے کی تشہیر

بنتِ سلیم

محفلین, مؤنث, 32, از کراچی

مذہب کا استعمال روز مرہ روٹی کی طرح ہونا چاہیے نہ کہ خاص مواقع پر کیک کی طرح۔۔۔۔ ‏جنوری 24, 2013

بنتِ سلیم کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 27, 2014
    1. بنت عائشہ
    2. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      مذہب کا استعمال روز مرہ روٹی کی طرح ہونا چاہیے نہ کہ خاص مواقع پر کیک کی طرح۔۔۔۔
      1. ام نور العين
        ام نور العين
        جزاک اللہ خیرا ۔ حب رسول ﷺ کے ساتھ بھی یہی کر دیا ہم نے ۔
        ‏جنوری 24, 2013
    3. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      انسان کہتا ہے خوشی آئے گی تو میں مسکراؤں گا اور خوشی کہتی ہے انسان مسکرائے گا تو میں آؤں گی۔
      1. ام نور العين اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
    4. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      خوشیاں محسوس کرنے سے بڑھتی اور نظر انداز کرنے سے ختم ہو جاتی ہیں ؛ )
      1. محمداحمد اور ام نور العين نے اسے پسند کیا۔
    5. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      ناکامی سے ڈرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔
      1. بنت عائشہ اور ام نور العين نے اسے پسند کیا۔
    6. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      خاموشی بھی اک زباں ہوتی ہے۔۔۔
      1. بنت عائشہ نے اسے پسند کیا۔
      2. محب علوی
        محب علوی
        جی بالکل ، اسی لیے آپ نے پروگرامنگ کے سوال پر یہ زبان استعمال کی :)
        ‏نومبر 2, 2012
      3. بنتِ سلیم
        بنتِ سلیم
        جی جناب کیوں کے پرہگرامنگ مجھے پسند ہے مگر اس سے میری واقفیت بہت کم ہے۔
        ‏نومبر 4, 2012
      4. محب علوی
        محب علوی
        محفل میں پروگرامنگ پر ایک زمرہ ہے وہاں دیکھیں پائتھون سکھائی جا رہی ہے۔
        ‏نومبر 4, 2012
    7. بنتِ سلیم
      بنتِ سلیم
      اللہ پر توکل کریں۔
      1. بنتِ سلیم
        بنتِ سلیم
        جی بالکل دیکھوں گی۔
        ‏نومبر 4, 2012
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    یوم پیدائش:
    ‏ستمبر 27, 1987 (عمر: 32)
    مقام سکونت:
    کراچی
    پیشہ:
    آفس اسسٹنٹ
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام و علیکم:
    اردو محفل کے کاروان میں شامل ہوتےہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں اچھے ذہن اور تخلیقی لوگوں کا آشیانہ ہو، جہاں ہر طرف علم و دانش کے خزانے بکھرے ہوں تو کیوں نہ ان بکھرے موتیوں سے اپنے دامن کو بھر لیا جائے۔ بس یہی سوچ کر اس کاروان میں شامل ہو گئی۔ اب کہاں تک ساتھ چلتی ہوں اس کاعلم تو اللہ کو ہے مگر کوشش یہی رہے گی کہ روز تھوڑی دیر اس علم کے سمندر میں سیر کی جائے۔
    تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کروا دیتی ہوں،
    نام تو کچھ اور ہے مگر بنتِ سلیم سے پہچان سکتے ہیں۔ کراچی کی رہائشی اور ایک فارماسوٹیکل کے آفس میں جاب کرتی ہوں۔ سرسید کالج سے گریجویٹ اور سادہ مزاج ہوں۔ نہ زیادہ روشن خیال نہ زیادہ تنگ نظر۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے اور ملک میں جدید سائنسی ترقی کی خواباں۔ اس لیے ایسے لوگوں کی دل سے عزت کرتی ہوں جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہر وقت کام کرتے ہیں۔

    دستخط

    فرد قائم ربطِ ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
    موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں (علامہ اقبال)
    :redrose::redrose::redrose::pak1::redrose::redrose::redrose: