پاکستان کے پرانے نوٹ

تعبیر

محفلین
PK13.JPG
 

ابوشامل

محفلین
بہت اعلی شیئرنگ ہے تعبیر۔ دیکھ کر ذہن میں ایک سوال بھی کلبلارہا ہے کہ چند نوٹوں پر غلام اسحاق خان کے دستخط ہیں تو یہی وہی ہیں جنہیں بعد ازاں صدارت پاکستان بھی ملی؟
 

ابوشامل

محفلین
جی ہاں وجی! تمام نوٹوں پر آپ کو بنگالی تحریر بھی دکھائی دے رہی ہوگی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ متحدہ پاکستان کی یادگار ہيں۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت عمدہ۔ پہلی بار یہ نوٹ دیکھے، غالباً یہ ان وقتوں کے نوٹ ہیں جب پاکستانی روپیہ کی کچھ قدرومنزلت باقی تھی مگر اب تو اللہ ہی حافظ ھے:confused:
 

پپو

محفلین
تعبیر جی میرے پاس تصاویر کھل نہیں رہی مہربانی کرکے لنک فراہم کر دیجئے
 
Top