شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ آفریدی کا اچھا اوور، صرف پانچ اسکور دیئے۔

دوسری طرف سے محمد حسنین حملہ آور۔
 
بابا-جی

محفلین
جِن دو میں پہلے باری آئی، وہ ہار گئے، آج شہزادے 'تعاقُب'کریں گے اور اِن کی ڈگمگاتی وِکٹیں اور سلِپ میں دیے کیچ میرے تصور میں ابھی سے آنے لگ گئے ہیں یعنی کِہ جیتنے کے اِمکانات صفر اعشاریہ صفر صفر صفر ایک ہیں۔ یعنی کہ سُفید دُھلائی یا وائٹ واش سامنے کی بات لگ رہی ہووے ہے۔
 
بابا جی شُبھ شبھ بولیں۔ ہو سکتا ہے آج پاکستانی ٹیم الٹ پلٹ کر دے۔
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم اشرف کو دوسری کامیابی ملی۔ ولیمسن کو کلین بولڈ کر دیا۔
کیوی :
45 اسکور
2 آؤٹ
 
20:02 Local Time, 07:02 GMT, 12:32 IST: The umpires come together to have a discussion. It is because of the sun. We have seen this before at Napier. It is beating down right between the stands and making it difficult for the players to spot the ball. So, play has been stopped due to sun-glare. The players haven't left the field and are just waiting for the sun to set down. "For me
 
بابا-جی

محفلین
پہلے دس اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہُوئے سکور کو سو رن تک پہنچائیں گے تو بات شاید بن جائے۔
 
Top