دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
شاہینو نے پہلے میچ والی ٹیم برقرار رکھی ہے جبکہ کیویز نے کین ولیمسن، بولٹ، اور ساؤتھی کی واپسی کروائی ہے۔ ساتھ ہی کگلیجن اور کونوے کو بھی موقع دیا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فائیٹنگ اسکور نہیں دیا پاکستان نے۔
کیوی اگر تحمل سے کھیلے تو پرسوں والا ہی حال ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویاب ریاض کا پہلا اوور، تین چھکے اور ایک اسکور۔

اگر یہ چار اوور ایسے ہی کر گیا تو میچ 15ویں اوور میں ختم ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین باعزت طریقے سے ہار گئے۔ ٹی20 کی سیریز کیوی کے نام رہی۔
اب آخری میچ جیت لیں کہWhitewash سے بچ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوی کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ آج نیپیئر نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔
کیوی کو پہلے ہی 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top