پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں جاری۔۔
بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ 3-1
ایک اعشاریہ دو اوورز کا کھیل
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے اپنی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 7 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 127 اسکور بنائے۔
عفیف حسین نے 36، نور الحسن نے 28 اور مہدی حسن نے 30 اسکور بنائے۔
پاکستانی باؤلر حسن علی نے 4 اوور میں 22 اسکور دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد وسیم نے 4 اوور میں 24 اسکور دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔
شاداب خان اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، جبکہ حارث رؤف مہنگے ترین باؤلر ثابت ہوئے۔ انہوں نے 4 اوور میں 33 اسکور دیئے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔
 
Top